Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб امّی کی دُلہن | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ в хорошем качестве

امّی کی دُلہن | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ 1 год назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



امّی کی دُلہن | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

اشرف صاحب اور اُنکی بیوی سلطانہ صاحبہ اِزمیر میں اپنے فارم ہاوُس میں رہ رہے ہیں۔ سلطانہ صاحبہ اپنی بےرحم بیماری کی وجہ سے زندگی کے آخری دن گُزارتی ہیں۔ سلطانہ صاحبہ کی مرنے سے پہلے آخری خواہش اپنے بیٹے یوسف کی زادی دیکھنا ہے۔ یوسف نا تو شادی کے لیئے سنجیدہ ہے، اور نا ہی کوئی لڑکی اس کی دوست ہے جسے وہ اپنی ماں کو دکھا سکے۔ Annemin Gelini - Urduca Dublajlı Türk Filmi #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

Comments