Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб یتیم بچی کی مشکل زندگی - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ в хорошем качестве

یتیم بچی کی مشکل زندگی - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ 3 месяца назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



یتیم بچی کی مشکل زندگی - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

زہرہ جو ماں اور باپ دونوں کی وفات کے بعد اپنی خالا کے ساتھ رہنے لگتی ہے،اس کی زندگی کے مُشکل حالات ابھی جاری ہیں۔ اپنے خالو کے سخت بُرے سلوک کو برداشت کر کے زندگی سنبھالنے والی زہرہ ، اسکول کے بعد سڑکوں پہ قلم بیچ کر اپنا جیب خرچ نکالنے کی کوشش کرتی ہے۔ کام کرتے وقت وہ بہت سے لوگوں سے ملتی ہے،انہی لوگوں میں ایک ایسا نام سامنے آتا ہے جو اسکی قسمت بدل دے گا ، جمیلہ ۔۔۔۔۔۔ Kalemci Kız - Urduca Dublajlı Türk Filmi #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

Comments