Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб فلم میرے گھر کو نہیں توڑ سکتی | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ в хорошем качестве

فلم میرے گھر کو نہیں توڑ سکتی | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ 1 год назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



فلم میرے گھر کو نہیں توڑ سکتی | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

مرتے دم تک ایک دوسرے سے محبّت کرنے والے عرفان اور خدیجہ کی چھوٹی بیٹی ایسی جان لیوہ بیماری کے شکنجے میں ہے جس کے اُپریشن کے لیئے ڈالر کی ضرورت پڑتی ہے۔ عرفان جو ایک لیدر فیکٹری کا ملازم ہے اُس کی لیئے اتنے زیادہ پیسے کا بوجھ اُٹھانا بہت مُشکل ہے۔ پیلن کو عرفان کی ضرورت کا جب پتہ چلتا ہے تو وہ عرفان کو اس شرط پر پیسے دینے کے لیئے تیار ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کو چھوڑ دے۔ عرفان اس بُری پیشکش کو ٹھُکرا کر اپنی بیٹی کو مرنے سے بچانے والے یہ ڈالر واپس کر دیتا ہے۔ وہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ جس اللّٰہ نے اُس کی بیٹی کو بیماری دی ہے وہی اُس کو شفاء بھی دے گا۔ Yuvamı Yıkamazsın - Urduca Dublajlı Türk Filmi #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

Comments