Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб خدیجہ اعلیٰ سوسائٹی میں / ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ в хорошем качестве

خدیجہ اعلیٰ سوسائٹی میں / ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ 1 год назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



خدیجہ اعلیٰ سوسائٹی میں / ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ

پہاڑوں کے درمیان ایک گاؤں میں تنہا رہنے والی خدیجہ کو ایک دن کار کے حادثے میں بےہوشی کی حالت میں ایمرے ملتا ہے۔ جوان لڑکی زخمی ایمرے کو اپنے گھر لے جاتی ہے اور اس کے صحت یاب ھونے تک اس کی تیمارداری کرتی ہے۔ لیکن ایمرے حادثے کے بعد اپنی یاداشت کھو دیتا ہے اور اپنا ماضی بھول جاتا ہے۔ کچھ عرصے بعد خدیجہ اور ایمرے ایک دوسرے سے محبت کر بیٹھتے ہیں اور گاؤں والوں کی سر پرستی میں دونوں جوان اپنی زندگیاں ایک کر لیتے ہیں۔ اُدھر استنبول میں رہنے والے ایمرے کا امیر خاندان اپنے بیٹے کی تلاش میں ہر طرح کی کوشش کرتا ہے۔ Hatçe Sosyetede - Urduca Dublajlı Türk Filmi #ترکی فلم دیکھیں #فاطمہکیداستان #چینل7فلمیں #ترکفلمیں # چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

Comments