Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб ترکی فلم"زینب کی کہانی"اردو ڈبنگ / ترجمہ کے ساتھ в хорошем качестве

ترکی فلم"زینب کی کہانی"اردو ڈبنگ / ترجمہ کے ساتھ 1 год назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



ترکی فلم"زینب کی کہانی"اردو ڈبنگ / ترجمہ کے ساتھ

نہایت صاحب کی وفات نے سلیم کے خاندان کو ہلا کے رکھ دیا۔ یہی نہیں، جس دن ان کا وصیت نامہ کھُلا، اس دن ان کو دوسرا بڑا جھٹکا لگا۔ نہایت صاحب کی چُھپی ہوئی شادی کےعلاوہ ایک بچّی کا ہونا اور ان کی وفات کے بعد خاندان کا اس چھوٹی بچّی کو اپنانا وصیت کا حصّہ تھا۔ لیکن یہ خاندان ایک اور بات سے بے خبر تھا۔ بہن کو لینے جانے والا گوکھان گھر میں ایک نہیں دو دو زینب کا سامنا کر کے ہکّا بکّا رہ گیا۔ Zeynep'in Hikayesi - Urduca Dublajlı Türk Filmi #زینبکیکہانی #چینل7فلمیں #ترکفلمیں چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

Comments