У нас вы можете посмотреть бесплатно What are the threats against women journalists? или скачать в максимальном доступном качестве, которое было загружено на ютуб. Для скачивания выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز کے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان اس سال ایک سو با نویں نمبر پر ہے۔ خواتین صحافیوں کو دھمکیوں اور ہراساں کرنے کا مسئلہ پاکستان میں گزشتہ سالوں میں کیوں مسلسل بڑھا ہے۔ پاکستانی صحافی اور اینکر تنزیلہ مظہر کی اسداللہ خالد کی گفتگو ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu