Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб "Even the US did not know about the meeting with the Israeli foreign minister" Khurshid Kasuri в хорошем качестве

"Even the US did not know about the meeting with the Israeli foreign minister" Khurshid Kasuri 1 месяц назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



"Even the US did not know about the meeting with the Israeli foreign minister" Khurshid Kasuri

خورشید محمود قصوری پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ تھے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اس دور میں پاکستان پر ڈبل گیم کے الزامات لگتے رہے اور پاک امریکہ تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔ خورشید محمود قصوری کے وزیرِ خارجہ ہوتے ہوئے پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ رابطے بھی کیے تھے لیکن یہ معاملہ آگے نہیں بڑھ سکا۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں ہم نے خورشید قصوری سے ان کے کریئر کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات پر بات کی ہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔ ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu   00:00 Introduction 01:15 What options did Pakistan have after 9/11? 06:18 Allegations of Double Game 11:05 Did the U.S. pressurize Pakistan to establish ties with Israel? 18:20 Accusations against Dr. AQ Khan 20:58 Civil Nuclear Partnership with the U.S. 25:03 Pakistan – U.S. Relations and India 26:04 Background of Pakistan – U.S. Relations? 25:53 Pakistan’s Strategic Importance 33:24 Low and High Points of Pakistan – U.S. Relations 36:13 Who has been friendlier to Pakistan: Democrats or Republicans? 38:35 U.S. relations with Pakistan’s military rulers

Comments