Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Imam Mahdi, Birth, Occultation and Long Life Span в хорошем качестве

Imam Mahdi, Birth, Occultation and Long Life Span Трансляция закончилась 1 год назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Imam Mahdi, Birth, Occultation and Long Life Span

Imam Mahdi, Birth, Occultation and Long Life Span To Support Allahyari: https://paypal.me/ABTV   / allahyari   https://bit.ly/3bX6VJs For Further Information on how to Support Email: [email protected] Hassan Allahyari's Direct Contact: http://wa.me/+19177832536 To Coordinate a Call, Contact: Kazmi: http://wa.me/+17187101138 My Short Clips Channel:    / @allahyariclips   بحث كا خلاصه: ہمارے معاشرے میں خاص طور پر گلی محلّے کے خطباء کیطرف سےتعصّب کو ہوا دینے کی غرض سے ایسی بِلا تحقیق باتیں پھیلائ جاتی ہیں کہ شیعوں کا بارہواں امام ابھی پیدا ہی نہیں ہوا ۔ یہ جہلا کی باتیں ہیں۔ جماعت ِمخالفین میں روایات بہت ہیں کہ امام ؑ ظہور کریں گے ناں کہ پیدا ہوں گے۔ ایک بات یہاں بہت اہم ہے کہ اگر امام القائمؑ امام حسن العسکریؑ کے بیٹے نہیں ہیں تو وہ اس نور کے وارث کیسے ہوں گے جو نور اور علم نبی کریم حضرت محمدﷺ کو حاصل تھا تو وہ دین کا احیاء کیسے کریں گے؟ اس کے برعکس آپؑ مولا امام حسن العسکریؑ کے فرزند ارجمند ہیں اور جو غیرِ مبدّل غیرِ متغیّرّ علم نبیﷺ کے سینے میں ہے وہ اسکے مخازن ہیں اور ان کے پاس دین کا احیاء کرنے کا مواد ہے۔ ہم اگر مخالفین اور شیعہ احادیث کو ملا بھی لیں تو بھی ہمارے پاس ناقص علم ہے جو کہ دین کا احیاء کرنے کے لئیے ناکافی ہیں ۔ جماعتِ عمریہ کی کتابیں بھری پڑی ہیں کہ قرآن میں نقصان ہے۔ حضورﷺ کے خطبات کہاں ہیں؟ کیوں نقل نہیں کیے گئے؟جو احادیث ہمارے پاس ہیں ان میں سے اکثر میں ضعف بہت ہے اور ان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس ناقص مواد کے ساتھ دین کا احیاء نہیں ہو سکتا۔ ایسا شخص جو نہایت ہی باعصمت سلسلے سے جڑا ہو اور جس میں انقطاع نہ ہو وہ قائم کے سوا کون ہو سکتا ہے؟ ایک اور غلط بات جو شیعوں کے متعلق پھیلائی گئی ہے وہ یہ ہے کہ شیعوں کا عقیدہ ہے کہ ان کے آخری امامؑ سرداب میں غائب ہو گئے ہیں یہ بات ان کے شیعہ عقائد سے لا علمی پہ دلالت کرنے کے لئے کافی ہے۔ ہم مخالفین کے کتب سے یہ ثابت کریں گے کہ ان کے اکابرین کے مطابق امام القائمؑ کی پیدائش ثابت ہے۔انہوں نے ولادتِ امامؑ اور انکی حجّیت کا اعتراف کیا ہےاور اس بات کے معترف بھی ہیں کہ امام مھدی العصرؑ کی پیدائش سامرہ میں ہے اور آپؑ امام حسن العسکریؑ کے صاحبزادے ہیں۔ بعض کا قول ہے کہ ان کی اب تک وفات ہو گئی ہو گی۔ شیعوں کے پاس ایسی کوئی ضعیف سے ضعیف روایت بھی نہیں ہے کہ امامؑ کی غیبت سرداب میں ہے۔اس بات پہ کوئی اشارہ بھی نہیں ملتا۔ شیعوں کے کتب مثلاً الجرائح والخرائج (الجز الثانی)، بحارالانوار، اور کتاب الغیبۃ طوسی میں امامؑ کی غیبت کا سارا واقعہ تفصیل کے ساتھ درج ہے کہ کسطرح معتمد نے امامؑ کو قتل کرنے کی غرض سے اپنے سپاہیوں کو سامرہ بھیجا۔ کس طرح کرامات ظاہر ہوئیں سب درج ہے۔ہمارا یہ عقیدہ نہیں ہے کہ امامؑ سرداب میں ہیں۔ جماعتِ مخالفین کے کتب سے امام مھدی الھادیؑ کی پیدائش اور ان کی حجّیت ثابت ہے اور پروگرام میں جماعت عمریہ کے معتبر اور بلند پایہ مصنفین کی کتب دکھائی گئی ہیں جن میں واضع طور پر امام العصر علیہ السلام کی پیدائش کا واضع طور پر اعتراف کیا گیا ہے۔

Comments