Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Shia Sunni Firqawarana Rawayat - hazrat Ali,Fatima, Abubakar Umer (Ra) ILM e Hadees - Maulana ishaq в хорошем качестве

Shia Sunni Firqawarana Rawayat - hazrat Ali,Fatima, Abubakar Umer (Ra) ILM e Hadees - Maulana ishaq 2 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Shia Sunni Firqawarana Rawayat - hazrat Ali,Fatima, Abubakar Umer (Ra) ILM e Hadees - Maulana ishaq

Shia Sunni Firqawarana Rawayat - hazrat Ali,Fatima, Abubakar Umer (Ra) ILM e Hadees - Maulana ishaq date:2013-05-03 year:2013 title:من گھڑت روایات کا وبال اور انکا علاج duration:58:28 quran:سورۃ البقرۃ آیت 79-78 q1)03:48-04:29 سورۃ البقرۃ آیت 79-78 کی تلاوت q2)04:30-09:47 بنی اسرائیل کی حیثیت پر گفتگو & قرآن پاک میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ البقرۃ رکھنے کی حکمت بنی اسرائیل پر اللہ پاک کے احسانات کا بیان @ حدیثِ پاک کا بیان یہ اُمت بھی سابقہ اُمتوں کے نقشِ قدم پر چل پڑے گی & اُمت میں کتاب کے علم کی موجودگی کا اصل مفہوم & دین پر پہلا حملہ کیا ہوتا ہے & بنی اسرائیل میں علمائے سُو کا کردار اللہ پاک کی طرف سے بھیجی گئ کتب سے رُوگِردانی کا وبال q3)09:48-15:58 & اللہ پاک کے نام پر علمائے سُو کی جعلسازی & علمائے سُو کا مال کی خاطر جعلی علم پھیلانا & اللہ پاک کی طرف سے سزا کا بیان & اُمتِ مسلمہ میں جھوٹی روایات اور کتب کا وبال امن کی پہلی شرط کیا ہے & روایات کی حقیقت کی اہمیت اور ضرورت & سُنّی شیعہ فساد کی جڑ کا بیان & روایات کی تصدیق کی اہمیت اور ضرورت $ اہلِ بیت ؑ پر کذب بیانی کا بیان & قرآن پاک اور روایات کی کتب میں فرق $ مصائب پر مال کمانے کا فتنہ $ سُلیم بن قیس الہلالی کی کتاب پر گفتگو & ہر گروہ نے من گھڑت روایات کا پُلندہ سمیٹا ہوا ہے q4)15:59-20:25 $ الکافی کی من گھڑت روایات کا بیان @ سیدنا ابوبکر ؓ اور مولا علی ؑ کی گستاخی پر مبنی روایات پر گفتگو $ باقر مجلسی کی کذب بیانی کا جائزہ & علامہ سیوتی پر گفتگو & علمائے سُو صرف مال کی خاطر جعلی روایات سناتے ہیں & مولانا ؒ کے ایک شیعہ دوست کا بیان q5)20:25-25:34 @ حدیث المناشدہ پر گفتگو & حضرت ابوطفیل عامر بن واسلہ ؓ کا بیان & مولا علی ؑ سے منسوب ایک جھوٹ کا بیان & مولا علی ؑ نے کبھی بھی امارت طلب نہیں کی & راویوں کی سند کو پرکھنے کی ضرورت اور اہمیت & روایات کو سمجھنے کیلئے کونسا مفہوم اخذ کیا جائے گا دنیا کے مال کا لالچ & علماء کا صحیح طرزِ عمل کیا ہونا چاہیئے q6)25:35-35:54 $ سیدنا امام الحسن ؑ کے جنازے کے موقع پر اُم المومنین عائشہ صدیقہ ؓ پر جھوٹ & شیعہ کا اُم المومنین عائشہ ؓ اور سیدنا ابوہریرہ ؓ سے بغض $ علی بن محمد ضعیف راوی پر گفتگو & کتب میں کذب بیانی اور اسکو صاف کرنے کی ضرورت اور اہمیت & سیدنا ابوہریرہ ؓسے زیادہ روایات کیوں منسوب ہیں @ جھوٹے اور مجہول راویوں پر گفتگو q7)35:54-37:22 جعلی روایات پر ایک دلچسپ چٹکلہ & جعلی روایات اور کتب کا وبال q8)37:22-42:07 $ شیعہ عالم کی طرف سے جاری کردہ روایات اور کتب کے نام $ تفسیرِ قُمّی کا تعارف اور اسکا وبال $ تفسیرِ امام حسن العسکریؒ کا بیان $ امام شحقانی کا تعارف $ امام شحقانی کی کتاب کا حوالہ @ الاغانی کتاب پر گفتگو q9)42:07-44:47 & قرآن پاک میں یہودی علماء کے کرتوت کا بیان & آخرت کی یاد اور ضرورت قطب الدین بختیار کاکی کے یومِ محشر پر اشعار & حق گوئ پر حدیثِ پاک کا بیان q10)44:47-50:04 & سفرِ ہجرت پر ایک جھوٹی روایات کا بیان & کیا کبوتری یا فاختہ نے غارِ ثور کے دہانے پر انڈے دیئے & رسول اللہ ﷺ کے سفرِ ہجرت سے منسوب جھوٹی روایت کا بیان & اللہ پاک نے اپنے دین کی حفاظت فرمائ & قاموس الکتاب پر گفتگو & ہر اُمت نے خود سے اپنی تعلیماتِ دین میں ردوبدل کیا & مولا علی ؑ کا وقتِ شہادت قرآن پاک کی تلاوت q11)51:04-54:28 & غارِ ثور میں سانپ کا سیدنا ابوبکر الصدیق ؓ کی روایت پر گفتگو & خیبر میں مولا علی ؑ کو رسول اللہ ﷺ کا جھنڈا عطا فرمانا & آسمان کے ستاروں کے برابر نیکیاں والی جعلی روایت پر گفتگو & کسی بھی روایت کو قبول کرنے سے پہلے تحقیق کی ضرورت اور اہمیت

Comments