Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб ٹرمپ میک ڈونلڈز میں کام کرنے پہنچ گئے в хорошем качестве

ٹرمپ میک ڈونلڈز میں کام کرنے پہنچ گئے 20 часов назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



ٹرمپ میک ڈونلڈز میں کام کرنے پہنچ گئے

امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو فلاڈیلفیا میں ایپرن پہنے میک ڈونلڈز میں فرائز بناتے ہوئے نظر آئے۔ سابق صدر نے بکس کاؤنٹی کے میک ڈونلڈز کے مالک کو بتایا کہ وہ نوکری کی تلاش میں ہیں اور وہ ہمیشہ سے ہی فاسٹ فوڈ چین میں کام کرنا چاہتے تھے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میک ڈونلڈز کے دورے کا مقصد ڈیموکریٹک نائب صدر کاملا ہیرس پر تنقید ہے جو کہتی ہیں کہ وہ اپنے کالج کے دنوں میں فاسٹ فوڈ چین میں کام کرتی تھیں۔ یاد رہے پانچ نومبر کو ہونے والے الیکشن کے لیے امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ #SCAE24

Comments