Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб ختم نبوت کا حقیقی مطلب قرآن، حدیث، اور لغت عربی کی روشنی میں - в хорошем качестве

ختم نبوت کا حقیقی مطلب قرآن، حدیث، اور لغت عربی کی روشنی میں - 7 часов назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



ختم نبوت کا حقیقی مطلب قرآن، حدیث، اور لغت عربی کی روشنی میں -

انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے اپنی ایک وڈیو    • 🔥 Qadiyanion ko MUSLIM bananay ka Tar...   میں دعوی کیا ہے کہ اُنہوں نے احمدیوں کا علمی ردّ کیا ہے۔ نیز آپ کہتے ہیں کہ آپکی وڈیو دیکھ کے احمدی اُن کے مسلک کی پیروی شروع کردیں گے۔ احباب سے درخواست ہے کہ پہلے انجینئر صاحب کی وڈیو دیکھ لیں اور پھر اس وڈیو کو دیکھیں تا انجینیئر صاحب کے پیش کردہ دلائل کا رد آپ بخوبی سمجھ سکیں۔ اس وڈیو میں دس دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ ختم نبوت کا حقیقی عرفان اس دور میں وہی ہے جو جماعت احمدیہ مسلمہ پیش کررہی ہے اور محمد علی مرزا صاحب بمع دیگر علماٗے کرام کے غلطی پر ہیں۔ انہی کے زمرہ میں مولانا جاوید احمد غامدی بھی شامل ہیں۔ 00:00 تعارف 01:04 دلیل نمبر 1 ۔ آیت خاتَم النبیین سیاق و سباق کی روشنی میں۔ 03:35 دلیل نمبر 2۔ عربی لغت کی رو سے خاتَم کا حقیقی عرفان 05:28 دلیل نمبر 3۔ خاتَم بمعنی مُہر از روئے عربی لغت 07:20 دلیل نمبر 4۔ خاتَم کا مطلب افضل ترین جس سے آگے کوئی اور نہ ہو۔ 10:17 دلیل نمبر 5۔حدیث ابرہیم بن محمدﷺ کی وفات اور آپ کا فرمانا کہ اگر یہ لڑکا زندہ رہتا تو نبی ہوتا۔ 13:47 دلیل نمبر 6۔ حدیث اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتے اور ختم نبوت 14:57 دلیل نمبر 7۔ حدیث لا نبی بعدی اور ختم نبوت 22:30 دلیل نمبر 8۔ حدیث میری امت میں تیس جھوٹے دجال نبوت کا دعوی کرینگے 25:17 دلیل نمبر 9۔ حدیث نبیوں کی آخری اینٹ اور ختم نبوت 27:52 دلیل نمبر 10۔ حدیث لم یبق من النبوۃ الا المبشرات کہ نبوت میں سے اب سچے خوابوں کے سوا اب کچھ باقی نہیں۔

Comments