У нас вы можете посмотреть бесплатно Farhan Ali Waris | Hum Madh e Ali Main | Manqabat | 2021 | 1442 или скачать в максимальном доступном качестве, которое было загружено на ютуб. Для скачивания выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru
Farhan Ali Waris | Hum Madh e Ali(a.s.) Main | Manqabat | 2021 | 1442 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris ==== & MANQABAT LYRICS & === ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں کٹتی ہے زباں کٹ جائے مگر پیغام زبانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں شاہد ہے ادائیں میثم کی ہم ہیں وہ علیؑ کے دیوانے شاہد ہے ادائیں میثم کی ہم ہیں وہ علیؑ کے دیوانے جس پیڑ پے سولی چڑھنا ہو اس پیڑ کو پانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں پیشانے حرؑ پر یہ کہ کر رومال کو باندھا سرورؑ نے ہو پیشانے حرؑ پر یہ کہ کر رومال کو باندھا سرورؑ نے جنت بھی فدا ہو جائے گی ہم ایسی نشانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں قربان ہوئے جب رن میں حبیبؑ پیغام دیا دنیا کو عجیب قربان ہوئے جب رن میں حبیبؑ پیغام دیا دنیا کو عجیب ہم اپنی ضعیفی کے بدلے مزہب کو جوانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں قاتل کو پلایا حیدرؑ نے لشکر کو پلایا سرورؑ نے قاتل کو پلایا حیدرؑ نے لشکر کو پلایا سرورؑ نے یہ ایسے گھرانے والے ہیں دشمن کو بھی پانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں عباسؑ نے پانی چُلو سے دریا کو پلا کر بتلایا عباسؑ نے پانی چُلو سے دریا کو پلا کر بتلایا مُٹھی میں ہے کوثر ہم خد ہی دریاو کو پانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں عباسؑ کی تربت کے ہی قریب پانی نے ٹہر کر بتلایا عباسؑ کی تربت کے ہی قریب پانی نے ٹہر کر بتلایا میں بہتا ہوں تب عباسؑ مجھے جب ازنِ روانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں اسلام گواہی دیتا ہے جب جب بھی ضرورت دیں کو پڑہی اسلام گواہی دیتا ہے جب جب بھی ضرورت دیں کو پڑہی ہو خون یا دولت سرورؑ کے نا ناؐ اور نانی(س) دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں جب میں نے دعا اُن سے مانگی اصغرؑ نے کہا نا گھبراو جب میں نے دعا اُن سے مانگی اصغرؑ نے کہا نا گھبراو مدحت کا شرف اس بچپن میں ہم تم کو بھی ہانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں Stay with us on: Digitally released only on our these Social media channels www.facebook.com/farhanAwarisOfficial / syedfarhanaliwaris Audio CD's & DVD's Physically Releasing & Distributing Share / Forward & Inform to All This channel managed by MobiTising - Asia's Largest YouTube management Network. For connecting your channel contact Now: Email: [email protected] Cell: 922134322370 Any uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties. For further query please contact through our legal Team: [email protected] #HumMadheAliMain #FarhanAliWaris #Manqabat2021