Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Tori Har Har Ada توری ہر ہر ادا Hindi Sufiana Kalam lyrics & Translation Haji Mahboob Ali Qawwal RA в хорошем качестве

Tori Har Har Ada توری ہر ہر ادا Hindi Sufiana Kalam lyrics & Translation Haji Mahboob Ali Qawwal RA 3 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Tori Har Har Ada توری ہر ہر ادا Hindi Sufiana Kalam lyrics & Translation Haji Mahboob Ali Qawwal RA

Tori Har Har Ada Ko توری ہر ہر ادا کو Recitation || Haji Mehboob Ali RA , Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف English Translation : Musab Bin Noor انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور Qawali Golra Sharif قوالی گولڑہ شریف Sag e Koy e Yar سگ کوئے یار __________________________________ Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo Whatsapp || https://wa.me/923055000692 Facebook ||   / sagekoyeyar   Twitter ||   / koy_sag   Instagram || https://instagram.com/mehrvi11?igshid... Tumblr || https://www.tumblr.com/blog/sagekoyeyar Soundcloud ||   / sag-e-koy-e-yar   ------------------------------- توری ہر ہر ادا کو میں جان گئی ناں میرا دل کیا گیا میری جان گئی ناں بہر رنگِ کہ خواہی جامہ می پوش من اندازِ قدت را می شناسم تُو چاہے کسی بھی رنگ کا کپڑا پہن کر آ جائے ، میں تیرا قد پہچانتا ہوں اسلیے میں تجھے پہچان لونگا ۔ آتا ہے کس کو روپ بدلنا حضور کا سو سو تماشے کرتے ہیں اک اک ادا میں آپ بہر سروے کہ خواہی جامہ می پوش سرو جو چاہے لباس اختیار کر لے چھپ نہیں سکتی صورت جانی پہچانی ہوئی صحنِ مسجد میں کسی جادو نظر کو دیکھ کر آنکھ کیا ہے موہنی ہے سحر ہے اعجاز ہے آنکھ کا مِلنے کا بہانہ ہو گیا یہ حُسن یہ تبسّم  یہ ناز یہ ادائیں وہ تو آئے کملیا تھے اوڑھے ہوئے روپ بدلا تو کیا پہچان گئی ناں نکل کر پردے سے باہر آیا نام بھی بدلا واں خدا یاں مصطفیؐ واں ذات حق یاں نور حق شمع واں یاں روشنی چاند واں یاں چاندنی ہے ایک ہی ذات کا جلوہ ادھر بھی ادھر بھی ہے یار آیا تھا نامہ بر بن کر خط کے دھوکے میں رہ گئے اغیار مثلِ ہست کہ اَلْجِنْسُ اِلاَ الْجِنْسِ یَمِیْل بہرِ دل بردن من صورتِ انسان داری میرا دل لے جانے کے لیے تو نے انسان کی صورت دھاری اس نے ازل سے تابہ ابد روپ ہی دھرا صورت بدل بدل کے دکھائی کہاں کہاں محمدؐ بصورت عرب آمدہ بمعنی دگر عینِ عرب آمدہ محمد ﷺ ظاہراٙٙ ایک عرب کی صورت میں تشریف لائے۔۔ حقیقت میں وہ عین عرب بن کر آئے۔۔ جان گئی ناں جان گئی ناں انکی باتوں میں تھی ہائے کیا موہنی باتوں باتوں میں کتنوں کی جان گئی ناں در دست نہ تیر است نہ بر دوش کمان است ایں سادگی ہست کہ بسمل دو جہان است آپ کے دست مبارک میں تیر ہے اور نہ آپ کمان تھامے ہوئے ہیں۔۔ اس کے باوجود ایسی سادگی ہے کہ دو جہاں کو بسمل بنا دیا۔۔ کی دل شکنی نہ تند خو کی سختی پہ بھی نرم گفتگو کی قل کہہ کی اپنی بات بھی لب سے تیرے سنی باتوں میں تیری جو ہے مزہ اور میں نہیں بات کروں تو پی کی اور سنوں تو پی کی بات اور بات سب بات ہے بات تو یہ ہی بات مَنْ اَحَبَّ شِیْٔا اَکْثَرَ ذِکْرُہُ بحمد اللہ کہ من بندۂ زلف شہِ بطحاؐ شدم و بس ہر جا نہ روم مزہب خود را نفروشم الحمد للّہ!! میں شاہِ بطحا کی زلف کا اسیر و غلام ہوں۔۔ میں کسی اور جگہ کیوں جاؤں۔۔ میں اپنے مذہب کو فروخت نہیں کرتا۔۔ نہ جان دو دارم نہ یارِ دگر خیال تو دارم نہ کارِ دگر نہ میری دو جانیں ہیں اور نہ ہی کوئی اور یار۔۔ ہر وقت تیری ہی یاد میں مگن ہوں۔۔ اس کے سوا میرا اور کوئی کام نہیں بحمد اللہ کہ نقش است بہ دل وِلائے اُمیّ لقبیؐ جانم شدہ آں مبتلائے اُمیّ لقبیؐ الحمد للّہ۔۔ میرے دل میں امّی لقب کی محبت نقش ہے۔۔ میری روح ان امّی لقب کے عشق میں گرفتار ہے۔۔ دل درپے این و آن مدہ دوست مرا یک دل دارم بس است یک دوست مرا میرا دل کسی اور کی جستجو میں نہیں۔۔ میرے پاس ایک ہی دل ہے اور اسکے لیے ایک ہی دوست کافی ہے اے زلیخا تو یوسفؑ پہ صدقے ہوئی کملی والےؐ پہ میں قربان گئی ناں پسند اپنی اپنی نظر اپنی اپنی حسِین یوسفؑ بھی تھے مگر یا سرور عالمؐ تمہارے حسن کا عالم دو عالم سے نرالہ ہے جو دیکھا حضرت یوسفؑ کو انگلیاں کاٹیں نہ دیکھنے پہ یہاں سر کٹائے جاتے ہیں وہ تو برہا کی اگنی میں جلتی رہی پی کے قدموں میں جوگن کی جان گئی ناں Visit Our Channel For More Videos Bari 11wen Sharif    • Плейлист   عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ اللہ علیہ    • عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ الل...   Masnavi Sharif Hazrat Maulana Room RA    • Masnavi Sharif   Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar R.A HTTPS://WWW.YOUTUBE.COM/PLAYLIST?LIST... Farsi to Urdu, English Translation qawwali    • Плейлист   Punjabi Kalam with Lyrics & Translation    • Плейлист   Hindi Kalam With lyrics & Translation    • Плейлист   فارسی کلام بمع اردو تضمین    • فارسی کلام بمع اردو تضمین   Arbi Kalam With Urdu Translation https://www.youtube.com/playlist?list...

Comments