Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео




Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Munajaat Mola Abbas | YA ABBAS YA ABBAS l Zaigham Abbas Rizvi l

بسم رب الحسین 2nd noha/ MUNAJAT   YA ABBAS AS YA ABBAS As YA KASHIF UL KARBI  NOHA KHUWAN ZAIGHAM ABBAS POET : ALI RAZA AND TAUQEER TAQI SUBCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL FOR MORE NOHAS 👇👇    / zaighamabbasrizvi   #yaabbas ​#moharram #zaighamabbas #yaabbas #muharram2022 #nohay2022 #abalfazl #alihaq #nohay2022 #yahussain #nohay2022 #munajat #istighatsah #विलाप #मुहर्रम ‪@panjetanistatus4645‬ #Muharram2022 #KARBOBALAAYANAHI #Zaighamabbas #muharram2022 #sadarahaygahussainhussain #farhanaliwaris #nohay2022 #abalfazl #nadeemsarwar #youtubeshorts #youtube #youtubevideos #islamicvideos @TP Muharram @Ya Hussain KALAM ================================================== چہرے سے اپنے بھائی کے غم کو ہٹانے والے بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے یا عباس یا عباس جینا ہوا ہے مشکل اے فاطمہ کے بیٹے، گھبرا گیا ہے یہ دل اے فاطمہ کے بیٹے دل کو سنبھال لو کے تم دل ہو مرتضیٰ کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے زینب کا واسطہ ہے بے وارثوں کی سن لو، بے آسرا زمانے کا تم ہی آسرا ہو دنیا نے رخ ہے پھیرا ہم کو رلا رلا کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے تم جو نہیں سنوگے جائیں کہاں بتا دو ، یہ آگ رنج و غم کی عباس تم بجھا دو سیراب ہم کو کردو اے ساقی کربلا کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے بیتی جو زنگی میں تم سب ہی جانتے ہو، احسان ہے تمہارا ، اپنا تو مانتے ہو احساس یہ ہوا ہے ، سینے علم لگا کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے شبیر کا تصدق ہمت پئے عزا دو ، عابد کا واسطہ ہےراحت انہیں دلا دو بے جرم قیدیوں کو گھر کی خبر سناکے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے ماں باپ پر کسی کے ٹوٹے نہ اب قیامت ، اکبر کا ہے تصدق ہوں سب جواں سلامت لائے ہیں کربلا سے اپنا کفن اٹھاکے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے تقدیر یہ کسی کی دن اب نہیں دکھائے ، بہنوں کے سامنے نہ بھائی کی لاش آئے دشمن سے میرے غازی رکھنا بچا بچا کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے اپنی امان میں بس عباس تم چھپا لو ، لفظوں کے تیر سہہ لوں مجھ کو یہ حوصلہ دو خوش ہیں جہان والے مجھ کو جتا جتا کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے تشنہ لبوں کا صدقہ ہوجاؤ ہم سے راضی ، لغزش جو ہوگئی ہو کردو معاف غازی کیونکر ادا ہوں مجھ سے آداب سب دعا کے، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے کہتے ہیں حاضری پر سب مومنین روکر، پھر سے دکھاؤ غازی ہم کو مزارِ سرور قدموں میں تم بٹھالو کرب و بلا بلا کے،، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ ک چاروں طرف سے مجھ کو دنیا نے آج گھیرا روح و بدن میں میرے ہے آفتوں کا ڈیرا مشکل کشائی کر دے فرزند مرتضٰی کے دھڑکن رُکی رُکی ہے نبضیں رُکی رُکی ہیں اتنی گھٹن ہے مولا سانسیں رکی رکی ہیں چھو کے علم کو آئیں جھونکے اِدھر ہوا کے اے والیوں کے والی میں ہوں ترا سوالی جاؤں گا تیرے در سے جھولی نہ لے کے خالی حاجت روائی کر دے اے نور ھل اتٰی کے بیروزگار ہوں جب روزی مجھے عطا کر بیمار کے لیے رکھ خاکِ شفا بچا کر صدقے میں سب کرم ہوں بیمارِ کربلا کے محفوظ مسجدیں ہوں مامون بارگاہیں مل جائیں بے گھروں کو خوشیوں بھری پناہیں بیٹھے ہیں تیرے در سے سب آسرے لگا کے اولاد کا نہ غم ہو سب بیٹیوں کا بر ہو صدقہ دعائے زہرا چادر سبھی کے سر ہو اے پاسباں ازل سے تطہیر کی ردا کے اولاد بھی نہ ہو گی ماں باپ بھی نہ ہوں گے پرسانِ حال جس دن رشتے کوئی نہ ہوں گے تیرے علاوہ کس سے حاجت کہیں گے جا کے ہم یاد کر کے کیوں نہ روئیں جو تم پہ گذری ، پیاسی رہی سکینہ شہ کی کمر بھی ٹوٹ دیں کو دیا سہارا شانے مگر کٹا کے، یا عباس یا عباس بازار شام کا اور وہ سر برہنہ بی بی، ہر ایک نے وہاں بھی دیکھی وفا تمہاری آنکھوں کو بند رکھا نیزے سے سر گرا کے، یا عباس یا عباس بالی سکینہ کیسے صدمہ ترا سہے گی کوزے چھپا چھپا کے بچوں سے کیا کہے گی شبّیر تیرا لاشہ لائے نہیں اٹھا کے یا عباس یا عباس تم پہ یقین ہے غازی ضیغم کو اور رضا کو ، شہزادیوں کا صدقہ توقیر اب بڑھا دو تم شام اب بلالو زائر ہمیں بناکے ، بگڑی میری بنادے صدقے میں سیدہ کے

Comments