Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб BBC speaks to senior Hamas leader Khalil Al Hayya - BBC URDU в хорошем качестве

BBC speaks to senior Hamas leader Khalil Al Hayya - BBC URDU 19 часов назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



BBC speaks to senior Hamas leader Khalil Al Hayya - BBC URDU

حماس کے سب سے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک خلیل الحیہ نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی تنظیم نے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل پر جو حملہ کیا تھا وہ بالکل جائز تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس نے اسرائیل پر حملہ فلسطینی ریاست کے مسئلے کو دوبارہ عالمی ایجنڈے پر لانے کے لیے کیا تھا۔ گزشتہ برس سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے میں 1200 اسرائیلی ہلاک ہوئے جن میں بیشتر شہری تھے۔ حماس کو برطانیہ سمیت بیشتر مغربی ممالک ایک دہشتگرد تنظیم قرار دے چکے ہیں۔ خلیل الحیہ کا دعوی ہے کہ اسرائیل نے کئی دہائیوں سے فلیسطینی عوام کو تشدد کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔ بعض افراد کو ان کا یہ بیان تکلیف پہنچا سکتا ہے کیونکہ ابھی بھی حماس نے بعض اسرائیلی شہریوں کو غزہ کے اندر سات اکتوبر سے یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جیریمی باؤن کی رپورٹ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Comments