Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Qadeemi Bachoo Ka Matmi Jalooss Mochi Gate Lahore | Muharram 2022 | Shia Vlog в хорошем качестве

Qadeemi Bachoo Ka Matmi Jalooss Mochi Gate Lahore | Muharram 2022 | Shia Vlog 2 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Qadeemi Bachoo Ka Matmi Jalooss Mochi Gate Lahore | Muharram 2022 | Shia Vlog

Link Of Noha used in this Video |    • Jab Se Chand Muharram Ka Nazar Aya Ha...   بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم عزاداری کے حوالے سے جہاں دنیا بھر میں عزاداری کی تاریخ ہے ویسے ہی موچی دروازہ عزاداری کے حوالے سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ آج ہم اس تاریخی عزاداری کے ایک قدیمی روایتی ماتمی جلوس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔ "بچوں کا ماتمی جلوس" جو کے تقریباً 200 سال سے بھی زیادہ پرانا ہے۔جیسے پی محرم کا چاند نظر آتا ہے اندرون شہر کے تمام ننہے بچے اپنے گھروں سے کالا لباس ملبوس کر کے امام بارگاہ حسینیہ ہال میں جمع ہو جاتے ہیں اور ایک جلوس کی شکل میں اس امام بارگاہ سے باہر آتے ہیں ۔ یہ چھوٹے چھوٹے امام حسین ع کے عزادار سینوں پہ ہاتھ رکھے لبوں پہ یا حسین یا حسین کی صدا سجائے اندرون شہر کی گلیوں میں رواں دواں ہوتے ہیں۔ ایک حَسین منظر جو اس جلوس میں دیکھنے کو ملتا ہے وہ یہ منظر ہے کہ یہ جلوس اندرون شہر کے ہر گھر میں جاتا ہے ۔گھر کے مکین ان بچوں کے آنے کا انتظار کرتے ہیں اور ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اپنے مکان کو ان ننہے عزاداروں کی صدائیں ( یا حسین) سے معطر کریں۔ جب یہ جلوس گھروں میں جاتا ہے تو لوگ ان ننہے عزاداروں کے لیے تبرک کا انتظام بھی کرتے ہیں اور جس کی جتنی بھی توفیق ہوتی ہے وہ بارگاہِ امام حسین ع میں ہدیہ کرتا ہے ۔ یہ جلوس اندرون شہر کی گلیوں سے ہوتا ہو واپس امام بارگاہ حسینیہ ہال میں وداع ہوتا ہے ۔ جنابِ سیدہ ان ننہے عزاداروں کا پرسہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور ان کا شمار امام زمانہ کے سپاہیوں میں فرمائیں آمین یا رب العالمین ۔ تحریر: زوہیر عباس جعفری #muharram2022 #shiavlog #nisarhaveli ~-~~-~~~-~~-~ Please watch: "Holly Shrine Of Mola Abbas Karbala | Inside Shrine Of Hazrat Abbas | Detailed Video "    • Holly Shrine Of Mola Abbas Karbala | ...   ~-~~-~~~-~~-~

Comments