Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Qiyamat ke roz hamari sifarish kon kare ga? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran Kia Kehta Hai в хорошем качестве

Qiyamat ke roz hamari sifarish kon kare ga? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran Kia Kehta Hai 3 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Qiyamat ke roz hamari sifarish kon kare ga? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran Kia Kehta Hai

Qiyamat ke roz hamari sifarish kon kare ga? Muhammad Shaikh ka Jawab Quran Kia Kehta Hai قيامت كے روز ہماری سفارش کون کرے گا؟ محمد شیخ کا جواب القرآن کیا کہتا ہے Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates English Interactive E-Catalogue https://drive.google.com/file/d/1G8BT... Urdu Interactive E-Catalogue https://drive.google.com/file/d/110vK... Muhammad Shaikh Lecture - Shafaat - (2010) - Quran kya kehta hey محمد شیخ لیکچر ۔ شفاعت ۔ (2010) ۔ القرآن کیا کہتا ہے    • Muhammad Shaikh Lecture - Shafaat - 0...   ‪@NewNabi‬ ‪@sachwalabackupchannel5574‬ ‪@Sachguru11‬ ‪@DystopiatoReason‬ ‪@ExMuslimSahil‬ ‪@QuranwalaBackup‬ ‪@AzaadGround‬ ‪@DeenEMurtad‬ ‪@exmuslimsameerlive‬ ‪@Survivetheark‬ ‪@evolvemnc‬ ‪@Fouzia‬ ‪@apostateimam1‬ ‪@ZafarHeretic‬ ‪@almosowfree‬ ‪@ccx-christianuccforindia‬ ‪@labelle8382‬ ‪@exmuslim_yasmin‬ ‪@sulemanijalebiya‬ ‪@exmuslimfaizalam‬ ‪@keralaexmuslims‬ ‪@sultansalateen2706‬ ‪@FriendlyExmuslim‬ @Exmuslim shahnaz Khan ‪@Exmuslim_DT‬ ‪@PakistaniMulhidLegacy‬ ‪@PakistaniMulhidUrdu‬ ‪@TheGhalibKamal‬ ‪@TheRationalMessiah‬ ‪@harrissultanvlogs3051‬ ‪@SeekingAllahFindingJehovah‬ ‪@AtheistRepublic‬ ‪@exmuslimsahilUncensored‬ ‪@IndiaTV‬ ‪@ExMuslimSahil‬ #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution Ayaat discussed in this video: سورۃ الزمر ۳۹ : ۴۴ کہدے ساری شفاعت/سفارش اللہ کے لئے ہے ۔ اُسی (اللہ) کیلئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ۔ پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے ۔ سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۵۵ سوائے اللہ کے کوئی الہٰ/خدا نہیں ہے، زندہ اور قائم رہنے والا ہے اسکو اونگھ اور نیند نہیں پکڑتی ۔ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اُسی کے لئے ہے ۔ اُس کے نزدیک کون ہے جو شفاعت/سفارش کرے سوائے اُس کی اجازت کے ساتھ ۔ وہ جانتا ہے جو اُن کے سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی شے کا احاطہ نہیں کر سکتے سوائے اُسکے ساتھ جو وہ چاہے ۔ اُس کی کرسی آسمانوں اور زمین سے وسیع ہے اور ان دونوں کی حفاظت کرنے میں وہ نہیں تھکتا اور وہی اعلیٰ اور عظیم ہے ۔ سورۃ طہ ۲۰ : ۱۰۹ اس دن شفاعت/سفارش فائدہ نہیں پہنچائے گی سوائے اُسکے لئے جسکو رحمان/مہربان اجازت دے اور وہ اُس کے کہے ہوئے سے راضی ہوا ۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۸۷ وہ نہیں شفاعت/سفارش کی طاقت رکھتے سوائے اس کے جس نے رحمان/مہربان کے نزدیک عہد پکڑ رکھا ہو سورۃ الزخرف ۴۳ : ۸٦ اوروہ جن کواُسکے علاوہ پکارتے ہیں وہ شفاعت/سفارش کی طاقت نہیں رکھتے سوائے اس کے جس نے حق کے ساتھ گواہی دی اور وہ جانتے ہیں ۔ سورۃ الانبیاء ۲۱ : ۲۸ اور وہ جانتا ہے جو اُن سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے اور نہ وہ شفاعت/سفارش کرنے والے ہیں سوائے اُسکے لئے جن سے وہ راضی ہوا اور اُس کے خوف سے فکر مند ہیں ۔ سورۃ الاعراف ۷ : ۵۳ کیا سوائے اُسکی تاویل کے وہ انتظار کررہے ہیں اُس دن جب اُسکی تاویل آئے گی وہ جو اُس کو پہلے سے بھول گئے تھے کہیں گے تحقیق ہمارے رب کے سارے رسول حق کے ساتھ آئے ۔ پس کیا ہمارے لئے شفاعت/سفارش کرنے والے تھے پس وہ ہمارے لئے شفاعت/سفارش کرتے یا ہم واپس بھیج دیئے جائیں پھر ہم عمل کریں علاوہ اُن عمل کے جو ہم نے کئے تھے ۔ تحقیق پس اُنھوں نے اپنے نفسوں میں نقصان کیا اور اُن اعمال کے بارے میں گمراہ تھے جو وہ افتراء/گھڑتے تھے ۔ سفارش | شفاعت القرآن کیا کہتا ہے مقرّر محمد شیخ دنیا کے ہر حصے میں مذہب کے حوالے سے شفاعت ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ شفاعت میں تین فریق شامل ہوتے ہیں جن میں ایک ثالث شامل ہوتا ہے جو مصیبت زدہ لوگوں کی شفاعت کرتا ہے جو شفاعت کے خواہاں ہوتے ہیں اور آخر میں خدا جو شفاعت کی قبولیت کا اختیار رکھتا ہے۔ اس لیکچر میں اس عمل کو بیان کیا گیا ہے جس کے تحت صرف رسول (جن کا ذکر قرآن میں ہے) ہی ہماری (عوام) کی شفاعت کر سکتے ہیں۔ وہ کیسے اور کس حیثیت سے اور کس کے لیے شفاعت کر سکتے ہیں اور اللہ / خدا جس کے پاس حتمی ہے کہ وہ ان کی شفاعت قبول کرے گا یا نہیں۔ یہ لیکچر خاص طور پر ان لوگوں کے لیے تعلیمی ہے جنہوں نے ایسے افراد کو بنایا ہے جنہیں اللہ نے قیامت کے دن اللہ کے سامنے اپنا سفارشی بنانے کا کوئی اختیار نہیں دیا ہے۔ اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں- Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Comments