Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Sana e Raza ع New Manqabat Zeeqad 2024/1445 Syeda Sabika Rizvi в хорошем качестве

Sana e Raza ع New Manqabat Zeeqad 2024/1445 Syeda Sabika Rizvi 4 месяца назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Sana e Raza ع New Manqabat Zeeqad 2024/1445 Syeda Sabika Rizvi

#SyedaSabikaRizvi #ImamRaza #Manqabat2024 بسم رب الرضا ع کلام ثنائے رضا ع شاعرہ زاکرہ ناہید انجم رضوی آواز سیدہ سبیکہ فاطمہ رضوی آڈیو مبشر زیدی (audizone) طرز استاد سلیم رضا ویڈیو NR نوحہ ریکارڈز گرافکس باقر حسین خاص شکریہ سید مُعز علی رضوی مریم مرجنٹ رضوی سادات کو ان کے جد کی آمد مبارک ہو lyrics یا رضاؑ جان ×3 جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×3 وہ اجر رسالت ادا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ ♡ یہ نوبت جو روضہ پہ بجتی ہے ہر دم ندا دیتی ہے دل کی دھڑکن یہ اُس دم کہ مشہد کے والی دعا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ♡ بہشتٍ بریں کا نظارہ ملے گا مرادیں ملے گی سہارا ملے گا چلے آؤ سب کو عطا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ♡ جہاں موت آتے ہوئے ہے لرزتی وہ صحنٍ شفا میں جگہ میں نے دیکھی کہ عیسیٰ وہاں التجاء کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ♡ تھے منکٍر وہاں خوف سے تھرتھرائے جو کالین سے شیر باہر تھے آئے وہ قدموں میں سجدہ ادا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ ♡ ہے نالین معروفٍ کرخی کے سر پر بہت خوش ہے نعرے علیؑ کے لگا کر ادا یوں نمازِ وٍلا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ ♡ ہرنی نے جیسے تھا ضامن بنایا شکاری کے پیچھے سے اُسکو چھڑایا سبھی مومن ایسے بُکا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×2 امامِ رضاؑ ♡ جب انجُم نے مولا کو دل سے صدا دی سبیکہ نے پھر منقبت یہ سنا دی سند نوکری کی عطا کر رہے ہیں جو مومن ثناءٍ رضاؑ کر رہے ہیں ×3 امامِ رضاؑ ♡

Comments