Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб 04 February 2016 Khandani Wazifa Hakeem Tariq Mehmood в хорошем качестве

04 February 2016 Khandani Wazifa Hakeem Tariq Mehmood 8 лет назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



04 February 2016 Khandani Wazifa Hakeem Tariq Mehmood

حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم کا درس4فروری 2016 خاندانی وظیفہ دنیاکواللہ پاک نے خیراورشردونوں کاجہان بنایا ہے۔ خیرکوتلاش کرنے والے اس دنیا میں خیرتلاش کرتے ہیں اورخیرکوپالیتے ہیں اورشرکوتلاش کرنے والے شرکوتلاش کرتے ہیں اورشرکوپالیتے ہیں۔ جس کو جس چیزکی تلاش ہوتی ہے ویہی پالیتا ہے۔ دولت کامتلاشی دولت پالیتے ہیں اورعبادت کامتلاشی عبادت پالیتے ہیں۔ یہ دنیادارالعمل ہے، یہ دنیا دارالاسباب ہے۔ یہ دارالجزہ نہیں، جزہ کے لیے آخرت کادن متعین ہے قیامت کادن۔ اس دنیامیں ہرشخص کاآتا ہے اوراپنا نظام چلا کے چلا جاتا ہے۔ میں گھرسے باہرنکلا تو اللہ کانام پڑھتے ہوئے مسنون دعا پڑھتے ہوئے میں خیال آیا کہ رات میں ایک نکاح پہ تھا اورہاں عشاء کے نمازپڑھتے ہوئے اک شخص میرے ساتھ بیٹھ کے نماز پڑھ رہے تھے صبح اطلاع ملی کہ صبح 6بجے نماز کے بعدفوت ہوگئے ہیں ۔ رات ہم نے اکٹھے نماز پڑھی تھے۔ یہ زندگی کاایک نظام ہے ، ایک سفرہے جس میں زندگی رواں دواں ہے لیکن یہ حقیقت ہے کیاہم خیرکاسفرکررہے یاشرکاسفر۔ ہم خیرکے متلاشی ہیں یاشرکے متلاشی ہیں اورجب دن ڈوبتاہے تواعلان کرنے والا اعلان کرتاہے کہ اے خیرکے متلاشی آجلدی کراورمحنت کر ایک اوراعلان کرنے والا اعلان کرتا ہے اے برائی کرنے والے اب بس کررُک جا۔ جب بھی بچہ پیداہوتا ہے اس کی پیشانی پرلکھ ہوتا ہے ، یہ ممکن نہیں ہے کہ کوئی بچہ پیداہوا ہواوراس کی پیشانی پرنہ لکھا ہو۔ تقدیرکے الفاظ لکھے ہوئے ہوتے ہیں مستند کتابوں میں یہ بات لکھی ہوئی ہے ان تین سطروں میں بہت کچھ لکھا ہوتاہے جواہل نظرہیں اللہ انہیں سوجھا دیتے ہیں ہمیں کیانظرآئے ۔ اس پہ لکھا ہوا ہوتا ہے اسکے مقدر، اس کی تقدیر، اسکا نصیب، پرکچھ ایسے ہیں جوبندے کویہ دے دیتے ہیں کہ تیرادل چاہے تویہ خیرکاراستہ ہے تیرا دل چاہے تویہ شرکاراستہ ہے۔ اللہ اُسے دونوں آپشن دیتے ہیں دونوں راہیں دیتے ہیں۔ دوتوں ترتیبیں دیتے ہیں۔ یہ خیرکی ترتیب یہ شرکی ترتیب۔

Comments