Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Best view of Kalabat Shindhan в хорошем качестве

Best view of Kalabat Shindhan 1 месяц назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Best view of Kalabat Shindhan

Best view of Kalabat Shindhan بونیر صوبہ خیبر پختون خواہ کا وہ ضلع ہے جو پورے صوبے میں مہمانوازی اور خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے بونیر کے لوگ نہایت سادہ اور محنت کش ہے بونیر کی تاریخ اگر دیکھی جائے تو یہ یہاں پر صرف یوسفزئی قوم آباد ہے یہ وہ قوم ہیں جس نے سکندر اعظم کی فوج کو امبیلا میں شکست سے دوچار کیا تھا۔ بونیر کی سرزمین اولیاء کی سرزمین ہیں یہاں پر بہت بڑے بڑے اولیاء نے وقت گزارا تھا اور دین اسلام کی روشنی سے لوگوں کو روشناس کیا تھا۔ یہاں کا سے بڑا ولی جو پیربابا کے نام سے مشہور ہے انہوں نے یہ ساری عمر اللہ تعالیٰ کی دین کی سربلندی کے لئے گزاری تھی جس کی وجہ سے اج الحمداللہ سارے لوگ دائرہ اسلام میں موجود ہے۔ اگر بونیر والوں کی پیار اور محبت کی بات کی جائے یہ تو یہ لوگ دوسرے مذاہب والوں کی بھی اسطرح عزت کرتے ہیں جس طرح اپنے مسلمان بھی کی کرتے ہیں۔ بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والوں میں سے ہندو ، سیکھ اور عیسائی یہاں پر اپنی مذہبی رسومات مکمل آزادی سے ادا کرتے ہیں۔ اب اگر ہم بونیر کی خوبصورتی کی بات کی جائے تو بونیر اپنی خوبصورتی اور قدرتی شاہکاروں کی وجہ سے ایک اعلی و ارفع مقام رکھتا ہے۔ یہاں پر جگہ جگہ پر آپکو سیاحتی جگہ دیکھنے کو ملے گے۔ یہاں کے پہاڑ اور جنگلات قدرتی وسائل سے بھرے پڑے ہیں بونیر کے سیاحتی جگہوں میں سے ، چغرزی ، مہابن ، شہیدی سر ، ڈاگ سر ، سر ملنگ ، گوکند ، تاغان آبشار ، کلیل ، دواسرو ، بنج سر ، گیشاڑ ، بندانو سر ، لوی سر ، کور سر ، پولانڈ ، دوکڈہ ، مولابانڈہ ، پیربابا ،قادرنگر، ایلم ، جوگیانو سر ، الک سر ، گاوے ڈنڈ ، شین ڈنڈ ، پیریا ڈنڈ ، شابازے آبشار ، چھڑ آبشار ، مچھو آبشار ، آسمانی موڑ ، پٹی بس ، ولوکس ، وغیرہ نمایا ہیں ❣️ #buner #nature #beauty #visitwithasad #explore #pirbaba #travel #asadrahman #bunerbeauty #explorepageready #travel #

Comments