Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб CHOGAN چوگان CHUGAN رمضان کی 27ویں شب زیارت شریف چوگان شاعر سمرین عزیز. zairat sharif 27ramdan в хорошем качестве

CHOGAN چوگان CHUGAN رمضان کی 27ویں شب زیارت شریف چوگان شاعر سمرین عزیز. zairat sharif 27ramdan 2 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



CHOGAN چوگان CHUGAN رمضان کی 27ویں شب زیارت شریف چوگان شاعر سمرین عزیز. zairat sharif 27ramdan

#chogan #zikri_pirka_koemurad_zairat_sharif #samreen_aziz ذکریوں کے مطابق ذگری ایک علیحدہ مذہب ہے ایک وقت گزرنے کے ساتھ سیاسی فرقہ وارانہ اور ریاستی حکومتوں کے زیر اثر ذگری عالم دین مذہبی پیشوا اپنے دین کو اسلام کے بہتر فرقوں میں سے ایک فرقہ قرار دیتے ہیں کوہ مراد ذگری فرقہ سے تعلق سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ایک مقدس مقام ہے جہاں پر ان کے عقائد کے مطابق ان کے لئے مذہبی پیشوا نے عبادت گزاری کی ہے اور اپنے فرقہ کی تبلیغ کی تشہیر کی ہے اور کوہ مراد میں ذکر زائرین کی آمد اور عبادت کا سلسلہ جاری ہے کوہ مراد میں سندھ کراچی آواران کولواہ پسنی گوادر اور اورماڑہ اور دیگر دور دراز علاقوں سے ذگری زائرین پیدل آتے ہیں۔کوہ مراد میں رمضان ستائیسویں شب قدر میں عبادت کے بعد صبح عبادت کا سلسلہ اختتام پذیر ہوتا ہے جبکہ مرد اور خواتین کی عبادت گاہیں یا ذگرانہ الگ الگ ہیں

Comments