Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб اندلس پر 700 سال حکومت، پھر مسلمان ناپید، لیکن اب غرناطہ کی مسجد سے اذان کی صدا آتی ہے | DW Urdu в хорошем качестве

اندلس پر 700 سال حکومت، پھر مسلمان ناپید، لیکن اب غرناطہ کی مسجد سے اذان کی صدا آتی ہے | DW Urdu 3 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



اندلس پر 700 سال حکومت، پھر مسلمان ناپید، لیکن اب غرناطہ کی مسجد سے اذان کی صدا آتی ہے | DW Urdu

جنوبی اسپين ميں سن 1492 میں مسلمانوں کا اقتدار ختم ہوا۔ سترہویں صدی کے آغاز ميں اندلس میں بظاہر ایک بھی مسلمان باقی نہ بچا تھا۔ اقتدار کے خاتمے کے بعد مسلمانوں کو زوال کا سامنا تھا۔ اس دور ميں مذہب کی جبری تبدیلی عام تھی اور کئی مساجد يا تو مسمار کر دی گئيں یا انہيں گرجا گھر بنا ديا گيا۔ پھر پانچ سو سال بعد غرناطہ ميں ہسپانوی مسلمانوں کے محلے البائسن میں ايک مسجد تعمیر ہوئی۔ اسپين ميں آج يہ واحد مسجد ہے جس کے مينار سے دن ميں پانچ مرتبہ اذان کی صدا بلند ہوتی ہے۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

Comments