У нас вы можете посмотреть бесплатно NEW NOHAY ALI SAFDAR 2022 |1444| MUJHAY MAIRAY MOLA KA DAR CHAHIYAY или скачать в максимальном доступном качестве, которое было загружено на ютуб. Для скачивания выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru
Noha | Mujhay Mairay Mola Ka Dar Chaiyay (Duaya Kalam) Recited By | Haaj Ali Safdar Rizvi Poet | Sarfaraz Abad (USA) Chorus | Munawar Ali Khan, Rajab Ali Khan, Amanat Ali Khan & Ghulam Abbas Khan Recording Studio | Ods Studio Umer Qureshi & Owais Qureshi Video Location | Khana-e-Kaaba, Macca, Saudia Arabia (During Hajj) Video | Ali Arman - TNA Production Editing | Aoun Abbas Mangi Cover Design | Asim Raza نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ میں گنھگار ُ عاصی ہوں بندہ تیرا حملہ ور مجھ پہ ہیں میرے جرمُ خطا اس گنھگار پہ رحم کر دے خدا سر جھکائے ہوئے ہاتھ جوڑے ہوئے ان گناھوں سے مجھ کو مَفَر چاھیے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ کیسے توبہ کروں کیسے مانگوں دعا مجھ کو ملتا نہیں عذر کا راستہ جو سلیقہ کیا تو نے حُر کو عطا گمرہی پر ندامت ہے مجھ کو بہت مثلِ حُر ہی مجھ کو وہ ہنر چاھییے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ کوئی حاجت نہیں کوئی خواہش نہیں آ سمان پر رہوں یا کہ زیرِ زمیں میں تو ہوں حبّ ِ آ لِ نبی کا مکیں دوش پر میرے پرچم ہے عباس کا اور کیا مجھ کو رختِ سفر چاہییے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ زندگی ہے زمانے میں بھٹکی ہوئی ایک تلوار ہے سر پہ لٹکی ہوئی خواہشوں میں ہر اک سانس اٹکی ہوئی ہر طرح کی وبائیں ہیں گھیرے ہوئے یا امامِ زماں۔ ع اک نظر چاھییے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ خون اصغر کا دیتا ہوں میں واسطہ بے خطا بھوکا پیاسا جو مارا گیا جس کا خوں اپنے چہرے پہ شہ نے ملا میرے کشکول کو اُسکا صدقہ ملے حشر اپنا اُسی نام پر چاھییے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ ہے خبیہِ محمد کی تجھکو قسم جس کا سینے کی بر چھی سے نکلا ہے دم جسکی میّت پہ روتے تھے اہلِ حَرَم اُس حوالے سے سب ہیں دُعائیں میری ان دُعاؤں میں پیدا اثر چاھییے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ آ ہُ زاری ہو ماتم ہو شبیر کا راہِ حق میں ابد غم ہو شبیر کا میری نظروں میں پر چم ہو شبیر کا داغِ عصیاں مٹانا ہے اس کام سے مستقل اشکِ غم میں سفر چاہییے نہ دنیا نہ دولت نہ گھر چاھیے مجھے میرے مولا کا در چاھیے یَا وَجِیھاً عِندَاللّٰہ الشْفَع لَنَا عِندَاللّٰہ