Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Urgent Need For Saudi Arabia 🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب в хорошем качестве

Urgent Need For Saudi Arabia 🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 10 месяцев назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Urgent Need For Saudi Arabia 🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب

Urgent Need For Saudi Arabia 🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب Follow the Al Huzaifa TTC Visa Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va9Z... https://www.facebook.com/alhuzaifattc...    / @aliisrarvlogs   https://www.tiktok.com/@aliisrar3812?... Contact Details Address : Al Huzaifa Trade Test & Traning centre Office No .D-208 ,5th Road satellite Town near Malkabad Shopping Centre Rawalpindi 051-2716386- 031-111-786-63- 0306-111-786-3 0305-111-786-3 #job #work #jobs #jobsearch #business #career #hiring #recruitment #employment #life #motivation #instagram #jobseekers #recruiting #marketing #jobfair #working #careers #nowhiring #resume #follow #jobvacancy #like #lowongankerja #photography #jobopportunity #alhuzaifattc #saudiarabia #dubai #qater #oman #pakistan #bahrain اَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُِﷲِوَبَرَكاتُهُ‎ آپ سب سے گزارش ہے، کہ اِس پیج اور پوسٹ کو صدقۂِ جَاریہ سمجھ کر شیئر کریں، اور دوستوں کو ٹیگ/اِنوائٹ کریں. تاکہ دُور دُور تک ہمارے بھائی اِس سے فائدہ اُٹھا سکیں. اِس پیج کا واحد مقصد جابز کے اِشتہارات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، تاکہ وہ اپنے لیۓ ایک بہتر جاب تلاش کر سکیں. آپکا صِرف ایک لائک اور شیئر کِسی کی زِندگی بنا سکتا ہے. اگر آپ کو یہ جابز کے اِشتہارات/معلومات اور وِڈیوز پسند آئیں، تو ہماری حوصلہ افزائی کرنے کيليۓ ہماری اِس کاوش میں ہمارا ساتھ دیجیۓ، اور اوپر انگوٹھے👍پر کِلک کر کے ہمارے فیس بُک پیج کو لائیک ضرور کیجیۓ. اگر آپکو پوسٹ نہیں مِل رہی، تو [#Follow] کر لیں اور اَپ ڈیٹس/جابز کے اِشتہارات/مواقع، اور خبریں بروقت حاصل کریں. ایک اہم بات ہمیشہ یاد رکھیں، کہ جابز کے تمام اِشتہارات، گلف اور پاکستانی نیوز پیپرز، اور فیس بُک پیجِز سے لیکر پوسٹ کیۓ جاتے ہیں. لہٰذا بہت سے اِشتہارات فیک بھی ہو سکتے ہیں. اِسلیۓ اِس بات کا پوری طرح اِطمینان کر لیں، کہ جِس کِسی [#ریکروٹِنگ_ایجینسی]/[#اِدارے] یا [#شخص] سے آپ رابطہ کرنا چاہ رہے ہیں، وہ قابلِ اعتبار، اور قابلِ اعتماد ہے یا نہیں، %100 یقین ہونے کے بعد ہی کِسی سے رابطہ یا رقم کا لین دین کریں. شُکریہ🇵🇰

Comments