Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Personal belongings of Taylor Swift, Bruce Lee, Michael Jackson and more up for sale UPDATED в хорошем качестве

Personal belongings of Taylor Swift, Bruce Lee, Michael Jackson and more up for sale UPDATED 2 дня назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Personal belongings of Taylor Swift, Bruce Lee, Michael Jackson and more up for sale UPDATED

ہانگ کانگ کے ایک شاپنگ مال میں بروس لی، مائیکل جیکسن، ٹیلر سوئفٹ اور لیبرون جیمز جیسی شخصیات کے ذاتی سامان کی کلیکشن نمائش کے لئے رکھ دی گئی ہیں ۔ ان اشیا کی نیلامی 28 ستمبر کو ہوگی۔ یہ نمائش شائقین کو مفت شرکت کرنے اور بولی لگانے سے پہلے اشیاء کو قریب سے دیکھنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتی ہے۔ جس میں مائیکل جیکسن کی سفید ڈینم جیکٹ کا تخمینہ ایک لاکھ سے دو لاکھ امریکی ڈالر لگایا گیا ہے۔ #michealjackson #taylorswift #lebronjames ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Comments