Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб MELA BBA SADA RAM в хорошем качестве

MELA BBA SADA RAM 2 недели назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



MELA BBA SADA RAM

BABA SADA RAM BASTI PURSAAN RAHIM YAR KHAN ME BHAGTI PROGRAM بابا سدا رام صاحب کا میلہ بستی پرساں رحیم یار خاں میں بھگتی پروگرام سے فنکاروں نے خوب سجا کر سامعین کے دل لوٹ لئے ۔ میلہ انتظامیہ کمیٹی کے نوجوانوں نے یاتریوں کا آ در ستکار کرتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر پرشاد،لنگر کھلا کر میٹھے پانی ،چاہت کی چائے سے سادھو سنتوں کی آ شیرواد ،دعائیں لے کر سیوا،خدمت کے جذبہ کو یونہی پیار محبت امن بھائی چارے کی جوت،شمع کو جلائے رکھنے کا پختہ عہد کیا کہ ہم اس رسم محبت کو ہر جگہ جاری و ساری رکھتے ہوئے بھگتی پروگرام کے مادھیم سے امن و شانتی کا سندیش دیکر اپنی ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے سناتن دھرم کے اصول انسانی اور آ تمک گیان ،روحانی علم کے ذریعے سماج میں بھلائی کے کام جاری رکھیں گے ۔اس شبھ موقع کا لابھ اٹھاتے ہوئے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے سامعین کو سمبودھت کرتے ہوئے بھگتی کا لابھ اٹھایا ۔پوری رات بھگتی پروگرام امن و شانتی سے جاری رہا اور صبح رسم جھنڈی کے موقع پہ اجتماعی دعا کر کے ملکی سلامتی اور بقا کیلئے دعا کی گئی اور یاتری پرشاد لے کر بابا سدا رام صاحب کی سلامی بھرتے ہوئے گنیش مندر بھونگ کے میلہ پہ چل نکلے جہاں آ ج پوری رات بھگتی پروگرام سجایا جائے گا ۔ #cholistan #culture #drought #heritage #history #ryk #travel #video #hinduinpakistan

Comments