Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 01/06 (2012) - Quran kya kehta hey в хорошем качестве

Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 01/06 (2012) - Quran kya kehta hey 9 лет назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 01/06 (2012) - Quran kya kehta hey

Interactive E-Catalogue English https://drive.google.com/file/d/1G8BT... Interactive E-Catalogue Urdu https://drive.google.com/file/d/110vK... Download the pdf file of Consolation of Psychological Hurts https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p... Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 01/06 (2012) - Quran kya kehta hey    • Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Z...   Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 02/06 (2012) - Quran kya kehta hey    • Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Z...   Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 03/06 (2012) - Quran kya kehta hey    • Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Z...   Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 04/06 (2012) - Quran kya kehta hey    • Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Z...   Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 05/06 (2012) - Quran kya kehta hey    • Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Z...   Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Zakhmon Ki Tasalli - 06/06 (2012) - Quran kya kehta hey    • Muhammad Shaikh Lecture - Nafsiyati Z...   Ayaat discussed in this video: الزخرف۴۳ ۳٦۔ اور جو کوئی ذکر رحمان سے آنکھیں بند کر ے گا ہم اس کے لئے شیطان مقررکر دیں گے پھر وہ اُس سے جُڑ جائے گا۔ ۳۷۔ اور بیشک وہ اُن کو (اللہ کے)راستے کی بارے میں روکتے رہیںگے اور وہ حساب لگائیں کہ بیشک وہ ہدایت یافتہ ہیں الحجر۱۵ ۹۔ بلاشبہ ،ہم نے ذکر کو نازل کیا اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کر نے والے ہیں۔ النحل۱٦ ۹۸۔ پس جب بھی تُو قر آن پڑھے پس اللہ کی پناہ مانگ شیطان رجم کئے ہو ئے سے ۔ العلق۹٦ ۱۔ پڑھ اپنے رب کے نام کے ساتھ کہ جس نے خلق کیا ۔ ق۵۰ ۱۶۔ اور تحقیق ہم نے انسان کو تخلیق کیا اور ہم جانتے ہیں جو اُسکا نفس اُسکے ساتھ وسوسے کر تا ہے۔ اور ہم اُسکی طرف شہ رگ سے زیادہ قر یب ہیں۔ (وہ رگ جس میں بغیر آ کسیجن ملا ہوا خون ہو جو اس کو دماغ سے دل کی طرف لے جاتی ہے)۔ اﻟﺒﻘﺮﺓ۲ ۱۰۔ اُن کے دلوں میں مرض ہے اللہ نے ان کے مرض میں زیادتی کر دی، اور ضروران سب کیلئے درد ناک عذاب ہے ساتھ جو وہ جھوٹ بول رہے تھے۔ يوسف۱۲ ۵۳۔ اور میں اپنے نفس سے بری نہیں ہوں بے شک نفس تو ضرور چوٹ برائی کے ساتھ امر کر تا ہے سوائے جو رحم کیا میرے رب نے ۔ بے شک میرا رب بخشنے والا ،رحم کرنے والا ہے ۔ القيامة۷۵ ۲۔ اور نہیں، میں ملامت کر نے والے نفس نفسیات کے ساتھ قسم کھا تا ہوں۔ (نفس کی وہ حالت جو اپنے کو اور دوسروں کو الزام دے ریا ہو تا ہے) الفجر۸۹ ۲۷۔ اے وہ جو مطمئن نفس نفسیات ہے اﻟﺒﻘﺮﺓ۲ ۱۵۵۔ اور ہم ضرور تُمہیں آ زمائیں گے کسی بھی شئے کے ساتھ خوف اور بھوک سے اور مالوں اور نفسوں نفسیات اور پھلوں کے نقصان سے ۔ اور بشارت خوشخبری دے صبر کر نے والوں کو۔ ۱۵۶۔ وہ لوگ جب اُنھیں پُہنچتی ہے مُصیب وہ کہتے ہیں بیشک ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور بیشک ہم اُسی کی طرف رجوع کر نے والے ہیں۔ ۱۵۷۔ وہی ہیں اُنکے اوپر اُن کے رب کی طرف سے نمازیں اور رحمت ہے، اور وہ وہی ہیں جو ہدایت یافتہ ہیں۔ نفسیاتی بُرائی ؍ چوٹ کی تسلّی القرآن کیا کہتا ہے محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔ 2012 - بیان کا سال ہر انسان جو اس دنیا میں آتا ہے اور بچپن کے دور سے گزر کر جب بڑا ہوتا ہے اور شعور کی زندگی شروع کرتا ہے تو اسے زندگی کے مختلف ادوار میں بہت سے زخم اور چوٹیں لگتی ہیں - یہ زخم اور چوٹیں تین طرح کی ہوتی ہیں جو ہماری نفسیات پر اثر انداز ہوتی ہیں- ایک میں دوسرے لوگوں کے رویوں کا عمل دخل ہوتا ہے, دوسرے ہمارے ذاتی عمل کا دخل ہوتا ہے اور تیسرے اللہ کی طرف سے ہماری آزمائش ہوتی ہے - یہ درس اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح ہم ان نفسیاتی زخموں پر قرآن کی آیات سے اللہ کی ہدایت کے ساتھ غلبہ پا سکتے ہیں اور اپنے نفس / نفسیات کو تسلی اور اطمینان کی حالت میں لا سکتے ہیں - اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں [email protected] Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Comments